جعلی مچلکے جمع کرانے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج

 جعلی مچلکے جمع کرانے پر دو  افراد کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عدالت میں جعلی مچلکے جمع کرانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عدالتی ریڈر شکیل عباس نے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم طارق سمیت دو افراد نے جعلی مچلکے جمع کرائے ۔

عدالت میں جعلی مچلکے جمع کرانے والے دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سول لائن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے عدالتی ریڈر شکیل عباس نے پولیس کو بتایا گیا کہ ملزم طارق سمیت دو افراد نے جعلی مچلکے جمع کرائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں