تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے پانچ قمار باز دھر لیے گئے
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تاش کے پتوں پر جوا کھیلتے پانچ قمار باز دھر لیے گئے ۔تھانہ غلام آباد پولیس نے چھتری چوک کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کی۔۔
جہاں ملزم اجمل دیگر چار ساتھیوں کے ہمراہ جوا کھیلتا پکڑا گیا۔ پولیس نے ملزموں سے جوئے پر لگائی گئی 1800 روپے نقدی بھی برآمد کرلی۔