نوسرباز ملزمہ نے معمر خاتون سے نقدی، زیورات ہتھیالئے

نوسرباز ملزمہ نے معمر خاتون  سے نقدی، زیورات ہتھیالئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسرباز ملزمہ نے ضعیف العمر خاتون سے زیورات اور نقدی ہتھیالی۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266رب میں عبدالرحمن کی والدہ کو نامعلوم نوسرباز خاتون باتوں میں الجھاکر نقدی اور زیورات ہتھیاکر فرار ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

نوسرباز ملزمہ نے ضعیف العمر خاتون سے زیورات اور نقدی ہتھیالی۔تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے چک نمبر 266رب میں عبدالرحمن کی والدہ کو نامعلوم نوسرباز خاتون باتوں میں الجھاکر نقدی اور زیورات ہتھیاکر فرار ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں