لڑائی جھگڑا کیس،وکیل سمیت 3 ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

لڑائی جھگڑا کیس،وکیل سمیت  3 ملزموں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور(اپنے خبر نگار سے )انسداد دہشت گردی عدالت نے وکیل سمیت ملزموں کے خلاف تھانہ کاہنہ کی حدود میں پولیس کے ساتھ لڑائی جھگڑا کرنے کے کیس پر سماعت کی ۔

عدالت نے ملزموں افضال عظیم پاہٹ ، حمزہ عظیم پاہٹ اور خالد پاہٹ کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ملزموں کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت پیش کیا گیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں