شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے محمدی چوک کے رہائشی نصیب نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

شہری کا سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے محمدی چوک کے رہائشی نصیب نامی شہری کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملزموں کی جانب سے سوئی گیس کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں