2گروپوں میں لڑائی او ر فائرنگ ،5افراد موقع سے گرفتار

2گروپوں میں لڑائی او ر فائرنگ ،5افراد موقع سے گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )تھانہ کوٹ مومن پولیس کی بروقت کاروائی،لڑائی اور فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔۔۔

پولیس نے دونوں فریقین کے پانچ افراد کو موقع سے ہی گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر نے کے ساتھ ساتھ ان کے خلاف اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں