خاتون سمیت4ملزموں نے دو لڑکیوں کواغوا کرلیا

 خاتون سمیت4ملزموں  نے دو لڑکیوں کواغوا کرلیا

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)اغوا کے دو مختلف واقعات میں خاتون سمیت4ملزموں نے دو لڑکیوں کواغوا کرلیا ڈسکہ کی خاتون شازیہ بی بی بازار گئی تو اس کی جواں سالہ نواسی گھرمیں اکیلی موجودتھی۔۔۔

جب وہ گھرواپس آئی توا سکی نواسی غائب تھی اس نے تلاش شروع کی تو محلہ داروں نے بتایاکہ تمہاری نواسی کو ملزم حمزہ اور دو نامعلوم اغوا کرکے لے گئے ہیں جبکہ ڈسکہ کے الیاس کے گھر ان کی رشتہ دار خاتون کرن آئی اور اس کی بیٹی کواغواکرکے لے گئیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں