گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے گرفتار ملزم وقاص سے دوران تفتیش انکشاف انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی پولیس نے گرفتار ملزم وقاص سے دوران تفتیش انکشاف انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں