اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا پکڑا گیا
![اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا پکڑا گیا](https://dunya.com.pk/newweb/images/placeholders_gen_image.jpg)
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔۔
۔تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 5 ج ب میں پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرتے ہوئے ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔