جعلی نمبر پلیٹ لگانے والاگرفتار

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے۔۔

علاقے چک نمبر 611گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار کو روک کر چیک کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں