ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم دھرلیاگیا

ناجائز اسلحہ برآمد،ملزم دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی سمندری کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی لی تو پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پرغیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ سٹی سمندری کے علاقے لاری اڈا کے قریب پولیس نے دوران گشت مشکوک شخص کی تلاشی لی تو پستول برآمد ہوا جو جانچ پڑتال پرغیرلائسنس یافتہ نکلا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں