ایک ماہ میں 40شادی ہالز سربمہر، سوکروڑ کے جرمانے

ایک ماہ میں 40شادی ہالز سربمہر، سوکروڑ کے جرمانے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ضلع میں میرج ایکٹ پرعملدرآمدکے سلسلے میں4 نومبر سے ابتک ون ڈش اور وقت پابندی کی خلاف ورزی پر160شادی ہالز کو سوکروڑ روپے کے جرمانے کئے جاچکے ہیں۔

اسسٹنٹ کمشنرز اور ضلعی افسروں نے مجموعی طور پر 1995شادی ہالز کامعائنہ کیا اورخلاف ورزیوں پر 40ہالز سیل کرائے ۔علاوہ ازیں 34 مقدمات درج اور 17افراد گرفتار کئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں