نوسربازوں نے شہری کے اکائونٹ سے پیسے نکال لئے

نوسربازوں نے شہری کے  اکائونٹ سے پیسے نکال لئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسربازوں نے شہری کے اکائونٹ سے پیسے نکال لئے ۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے ملت روڈ پر قائم نجی بنک سے فاروق اے ٹی ایم سے پیسے نکال رہا تھا کہ۔۔۔

 اس دوران نامعلوم خاتون سمیت دو نوسرباز آگئے اور باتوں میں الجھاتے ہوئے اس سے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کرلیااور اسکے اکائونٹ سے بعد میں رقم نکال لی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں