خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

خاتون کو گھر میں گھس کر  بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ بلوچنی کے علاقے چک نمبر 70رب کے رہائشی نواز نے پولیس کو بتایا کہ اسکی اہلیہ اکیلی گھر پر موجود تھی کہ۔۔۔

 اس دوران ملزموں نے دھاوا بول کر اسکی اہلیہ کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیا۔ بعد ازں ملزم دھمکیاں دیتے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں