سابقہ رنجش پر دوافرادکو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنادیا

سابقہ رنجش پر دوافرادکو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش پر مخالفین نے ڈنڈوں سے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیا۔ تھانہ غلام آبادکے علاقے طارق کالونی کے رہائشی شیر علی نے پولیس کو بتایا کہ اسکا بھائی کاشف ملازم کے ہمراہ موجود تھا ۔۔۔

کہ اس دوران ملزم شاہد اور اسکے دیگرساتھیوں نے دونوں کو قابو کرلیااور سابقہ رنجش پر ڈنڈوں اور آہنی راڈ سے تشدد کرتے لہولہان کردیا۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں