85 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

85 لاکھ کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آبادکے علاقے میں منیر کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم کی جانب سے 85 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے میں منیر کو کاروباری لین دین کے دوران ملزم کی جانب سے 85 لاکھ روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں