میرج ہال میں قانون کی خلاف ورزی ، مقدمہ درج

میرج ہال میں قانون کی  خلاف ورزی ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے کینال روڈ پر قائم میرج ہال میں جاری شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس پرپولیس نے ہوٹل انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔

میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ مدینہ ٹائون کے علاقے کینال روڈ پر قائم میرج ہال میں جاری شادی تقریب میں ون ڈش کی خلاف ورزی کی جارہی تھی۔ جس پرپولیس نے ہوٹل انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں