آن لائن جواء کھیلنے والا گرفتار

 آن لائن جواء کھیلنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موبائل پر آن لائن جواء کھیلنے والے ملزم کو دھرلیاگیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے جامعہ چشتیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم وحید کو حراست میں لے لیا ۔

موبائل پر آن لائن جواء کھیلنے والے ملزم کو دھرلیاگیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے جامعہ چشتیہ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ملزم وحید کو حراست میں لے لیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں