سوشل میڈیا پراسلحہ کی نمائش کرنیوالاملزم پکڑا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر نمائش کرنیوالے کودھرلیاگیا۔ تھانہ نشاط آباد پولیس نے۔۔
چک نمبر 49 ج ب میں کارروائی کرتے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی ویڈیو اپلوڈ کرنے والے ملزم کو حراست میں لیکرمقدمہ درج کرلیا۔