ملاوٹی مرچیں تیارکرنے پرفیکٹر ی مالک کیخلاف مقدمہ درج

ملاوٹی مرچیں تیارکرنے پرفیکٹر ی  مالک کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملاوٹ شدہ مرچیں تیار کرنے والے فیکٹر ی مالک کے خلاف مقدمہ درج ۔

تھانہ ٹھیکریوالا کے علاقے نیو سبزی منڈی کے قریب فوڈ اتھارٹی ٹیم نے کارروائی کرتے آصف کی فیکٹری کو چیک کیا جہاں غیر معیاری سرخ مرچیں تیار کی جارہی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں