دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے قیام کی کوشش ناکام

 دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں  کے قیام کی کوشش ناکام

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)ایف ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے کارروائی کرتے چک نمبر 61 ج ب کی اراضی پر دو غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے قیام کی کوشش ناکام بنا دی ۔

ممنوعہ زون میں میثاق سٹی اور پیسفک سٹی کی تعمیرات کو مسمار اورعارضی دفاتر کو سیل کر کے ڈویلپرز کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ قانون شکنی سے باز رہیں بصورت دیگر مزید خلاف ورزی پر فوجداری مقدمات درج کرائے جا سکتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں