دوملزم پتنگ بازی کرتے گرفتار،پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد

دوملزم پتنگ بازی کرتے  گرفتار،پتنگیں ،کیمیکل ڈور برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود پتنگ بازی میں ملوث دو ملزم دھر لیے گئے ۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے راجہ چوک۔۔۔

 کے قریب پولیس نے ملزم عبداللہ اور سیف الرحمن کو گرفتار کرلیا جو پتنگ بازی میں مصروف تھے ۔ پولیس نے ملزموں سے پتنگیں اورکیمیکل ڈور بھی برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں