معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

معمولی تلخ کلامی پر نوجوان  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ غلام آباد کے علاقہ مراد آباد میں معمولی جھگڑے کے دوران۔۔۔

چار ملزموں نے نوجوان کو قابو کرلیا اور تھپڑوں کی بارش کردی، بعد ازاں ملزم ہوائی فائرنگ کرتے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں