جیب تراش شہری کی نقدی اور موبائل فون نکال کر فرار

 جیب تراش شہری کی نقدی  اور موبائل فون نکال کر فرار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہسپتال دوائی لینے آئے شہری سے جیب تراشی ۔ تھانہ جھمرہ کے علاقے میں قائم سول ہسپتال میں دوائی لینے کیلئے۔۔۔

 آنے والا جمشید رش میں کھڑا اپنی باری کا انتظار کررہا تھا کہ اس دوران جیب تراشوں کی جانب سے اسکی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں