پو لیس کی کارروائی ، ملزم گرفتار ، اسلحہ برآ مد

 پو لیس کی کارروائی ، ملزم  گرفتار ، اسلحہ برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ندیم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔سرگودھا روڈ کے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ندیم کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں