سکاٹ لینڈ:وزیراعظم حمزہ یوسف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

سکاٹ لینڈ:وزیراعظم حمزہ یوسف  کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

ایڈن برگ(دنیا مانیٹرنگ )سکاٹ لینڈ کے وزیراعظم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف کیخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔

سکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ کو اپنی سکاٹس نیشنل پارٹی کے 63 ممبران کی حمایت حاصل ہے ، اپوزیشن جماعتوں کے ارکان کی تعداد بھی 63ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں