چنیوٹ:پتنگ فروش گرفتار درجنوں پتنگیں،کیمیکل ڈوربرآمد

چنیوٹ:پتنگ فروش گرفتار  درجنوں پتنگیں،کیمیکل ڈوربرآمد

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)سپیشل برانچ کی رپورٹ پر پولیس کی کارروائی، پتنگ فروش گرفتار کر کے پتنگیں برآمد کر لیں۔۔

۔ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ مہر یوسف ہرل اور فیلڈ آفیسر ناصر منیر ملک کی رپورٹ پر بشیر ASI نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ملزم مجاہدکومحلہ گڑھا سے گرفتارکرکے درجنوں پتنگیں اورکیمیکل ڈور کی چرخیاں پانچ برآمد کر لیں اورمقدمہ درج کر لیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں