اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالاگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے مین جی ٹی ایس چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے مین جی ٹی ایس چوک میں پولیس نے کار روائی کرتے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں