مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

 مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈر  نصب کرنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے بولیدی جھگی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ڈرائیور غلام رسول کی ویگن کو روک کر چیک کیا۔ جس میں نصب کیا گیا گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ جس پر مقدمہ بھی درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں