کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

کھلا پٹرول فروخت  کرنے والا دکاندار پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ترکھانی کے ۔۔

علاقے 41 گ ب میں پولیس نے کارروائی کرتے وقاص کو قابو کرلیا۔جو کھلا پٹرول فروخت کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں