سابقہ رنجش ،کار سوار شہری پر فائرنگ کردی

سابقہ رنجش ،کار سوار  شہری پر فائرنگ کردی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر کار سوار شہری کی گاڑی پر فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ سمن آبادکے علاقے ریڈیکس روڈ کے قریب طارق محمود نامی شہری اپنی کار میں سوار جارہا تھا کہ اس دوران مخالفین کی جانب سے اس کی گاڑی پر جان لیوا فائرنگ کردی گئی۔ جس سے وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں