اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے عرفان نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جوخوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے حق باہو چوک میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے عرفان نامی شہری کو حراست میں لے لیا۔ جوخوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں