مسافر کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیا

مسافر کی جیب سے نقدی  اور موبائل فون نکال لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں بشیر احمد نامی مسافر رکشہ میں سوار ہوا۔ اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل نامعلوم جیب تراش کی جانب سے مبینہ طور چوری کرلیاگیا۔

 مسافر کی جیب سے نقدی اور موبائل فون نکال لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے جی ٹی ایس چوک میں بشیر احمد نامی مسافر رکشہ میں سوار ہوا۔ اس دوران اسکی جیب سے نقدی اور موبائل نامعلوم جیب تراش کی جانب سے مبینہ طور چوری کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں