پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ ، لاکھوں روپے جر مانے

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی چیکنگ ، لاکھوں روپے جر مانے

فیصل آباد(نیوزرپورٹر)پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ڈویژن بھر کی مارکیٹوں وبازاروں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کرنے کے۔۔۔

 لئے 9ہزار695،انسپکشنزکیں،زائد قیمت وصول کرنے پر268 گرانفروشوں اور نرخنامے آویزاں نہ ہونے کی319شکایات پردکانداروں کو3لاکھ91ہزار روپے جرمانہ،38دکاندار گرفتاراور ایک دکان سیل کرائی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں