سرکاری رقبہ پر ناجائز قابض 9افراد کیخلاف مقدمہ درج

سرکاری رقبہ پر ناجائز قابض  9افراد کیخلاف مقدمہ درج

ماموں کانجن نمائندہ دنیا)سرکاری رقبہ پر ناجائز قابض اور ناجائز کاشت کرنے والے 9افراد کیخلاف مقدمہ درج۔

 نواحی گاؤں 555گ ب میں مربع نمبر54میں واقع 51کنال 8مرلے رقبہ ملکیتی صوبائی حکومت چراغاں جس پر 9افراد نے ناجائز قبضہ کر کے فصل کاشت کر رکھی تھی محکمہ مال کے متعدد افسروں کے منع کرنے کے باوجود باز نہ آئے پولیس تھانہ ماموں کانجن نے حلقہ پٹواری عزیر کی مدعیت پر 9افراد پر مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں