ملز م کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

ملز م کو حراست میں  لیکر اسلحہ برآمد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملز م کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پو لیس نے ناکہ بندی کے د وران ملزم تیمور کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ملز م کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈھیرہ سائیں قبرستان کے قریب پو لیس نے ناکہ بندی کے د وران ملزم تیمور کو روک کر چیک کیا۔ جس کی تلاشی لیتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں