سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر جاں لیوا حملہ

سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر جاں لیوا حملہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری پر جاں لیوا حملہ کردیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے۔۔۔

 چک نمبر 6ج ب میں ثاقب نے پولیس کوبتایا کہ ملزم تنویر اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اس پر قاتلانہ حملہ کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرارہوگئے ۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ در ج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں