گجرات:مہنگی نان،روٹی بیچنے پر 34افرادکو 99 ہزار جرمانہ

گجرات:مہنگی نان،روٹی بیچنے  پر 34افرادکو 99 ہزار جرمانہ

گجرات(سٹی رپورٹر، نامہ نگار )ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے کہا روٹی اور نان کے نئے نرخوں پر عملدرآمد سختی سے یقینی بنایا جارہا ہے۔۔۔

 تندوروں پر ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کی جارہی ہے ،گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ گجرات کی جانب سے 90مقامات پر انسپکشن کی گئی خلاف ورزی کے مرتکب 34افرادپر 99ہزار 500روپے جرمانہ عائد کیا گیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں