زمیندار پر تشدد،6ملزموں کیخلاف مقدمہ درج

زمیندار پر تشدد،6ملزموں  کیخلاف مقدمہ درج

شاہ پور (نمائندہ دنیا) تھانہ جھاوریاں نے میگھہ کدھی کے ایک زمیندار محمد ذوالفقار کی رپورٹ پر اس کو تشدد کا نشانہ بنانے والے۔۔۔

 حسن، صفدر شبو اور تین نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ذوالفقار نے رپورٹ درج کرائی کہ وہ اپنے گھر سے ڈیرہ پر جا رہا تھا کہ راستے میں ملزمان اس پر حملہ آور ہو گئے اور ہنٹروں ، ڈنڈوں ، سوٹوں کے وار کر کے زخمی کر دیا ۔ لوگوں کے اکٹھا ہونے پر ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں