کمسن بچی کی مزاحمت ، مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

کمسن بچی کی مزاحمت ، مبینہ  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن بچی نے مزاحمت کرتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔

تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے چک نمبر 108 گ ب کی رہاِئشی سونیا سرور نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی کمسن بیٹی کو گھر کے باہر سے قابو کرلیااور مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ جبکہ متاثرہ بچی نے مزاحمت کرتے اور شور مچاتے ہوئے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں