سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا

 سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے  ایک شخص کو شدید زخمی کردیا

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)آ ٹھ افراد نے سابقہ دشمنی پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا ۔

کشمیر کا لونی بھوا نہ کا رہا ئشی اپنی اہلیہ کلثوم بی بی اور عزیزہ کے ہمراہ موٹر سا ئیکل پر نوا ں لاہور کے نوا حی چک نمبر 347 ج ب جارہا تھا کہ کلثو م کے بھا ئیو ں کے مخالف عمرا ن ، رمضان ، طیب ، علی عباس ، عون عباس نے انہیں چک نمبر 345 ج ب کے قریب اسلحہ کے زور پر روک لیا اور فا ئرنگ کر کے آ صف کو شدید زخمی کردیا ۔تھا نہ نوا ں لاہور پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں