کمالیہ:منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن،3 گرفتار

کمالیہ:منشیات فروشوں کے  خلاف کریک ڈاؤن،3 گرفتار

کمالیہ(نمائندہ دنیا ) تھانہ سٹی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 3 منشیات فروش گرفتار ۔۔

، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 80 لٹر سے زائد شراب برآمد، مقدمات درج گرفتار ملز موں میں سمیر، قاسم اور مظہر شامل ہیں ایس ڈی پی اوسندس اسحاق نے کہا کہ منشیات فروشی میں ملوث افراد کے خلاف بلا تفریق کارر وائیاں جاری ر ہیں گی، منشیات فروشی میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں  ہیں  ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں