لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاکھوں روپے مالیت کے مویشی چوری کرلئے گئے ۔تھانہ گڑھ کے علاقے میں شہریارنامی شہری کی ۔۔

حویلی سے نامعلوم ملزموں نے مویشی چوری کرلئے۔ جس سے محنت کش کو لاکھوں روپے مالیت کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں