شہری کو گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں

شہری کو گن پوائنٹ پر  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ غلام محمد آباد کے۔۔

 علاقے اچکیرہ کے قریب شکیل نامی شہری کو مخالفین کی جانب سے سابقہ رنجش کی بنا پر اسلحہ کے زور پر روک لیاگیا اور گن پوائنٹ پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں