2 منشیات فروشوں سے 11 کلو چرس،6 کلو افیون برآمد

2 منشیات فروشوں سے  11 کلو چرس،6 کلو افیون برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 2ملزموں کو گرفتار کرکے 11کلو 160گرام چرس اور 6 کلو 200گرام افیون برآمد کر لی۔

ملزموں میں سلیم خان اور محمد بلال شامل ہیں۔ دوران تفتیش ملزموں نے انکشاف کیا کہ وہ دوسرے اضلاع سے منشیات لاتے اور شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کرتے تھے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں