پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہر ی سے لاکھوں کافراڈ

پراپرٹی کی خریداری کے دوران  شہر ی سے لاکھوں کافراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہری کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں فرحان سلیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کے ساتھ پراپرٹی کا سودا پایا گیا۔ اس دوران ملزم نے لاکھوں کی رقم وصول کرلی جبکہ اسکے عوض جعلی اور بوگس کاغذات تیا رکرکے اسکے حوالے کردئیے گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں