آئی جی سے اے ایس پی بننے والی طالبہ کی ملاقات

آئی جی سے اے ایس پی  بننے والی طالبہ کی ملاقات

لاہور (کر ائم رپو رٹر)سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرکے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس منتخب ہونے والی ملتان کی ہونہار طالبہ سمعیہ سلیم نے سنٹرل پولیس آفس کا دورہ کیا۔۔۔

 انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ آئی جی ڈاکٹر عثمان انور سے ملاقات کی، کمانڈنٹ پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ محبوب اسلم، اہلیہ صوفیہ وڑائچ، ایس پی انویسٹی گیشن منزہ کرامت، اے ایس پی شہر بانو سمیت سینئر افسر بھی موجود تھے ۔آئی جی نے سمعیہ سلیم کو محکمہ پولیس کا حصہ بننے پر مبارکباد دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں