جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے۔

 علاقے چک نمبر 8 ج ب کے رہائشی عثمان نامی شہری کی جواں سالہ ہمشیرہ گھر کے قریب ہی واقع پارلر جانے کیلئے گھر سے نکلی ، جسے ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کرلیاگیااور نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں