موٹرسائیکل پر سرکاری نمبرپلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیا

موٹرسائیکل پر سرکاری نمبرپلیٹ لگانے  والے شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹرسائیکل پر سرکاری نمبرپلیٹ لگانے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے جڑانوالہ روڈ پر پولیس نے ناکہ بندی کرتے ہوئے موٹرسائیکل سوار سیف اللہ کو روک کر چیک کیا۔ جس نے موٹرسائیکل پر غیر قانونی طور پر سرکاری نمبرپلیٹ لگارکھی تھی۔ جسے حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں