شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

شہری سے ناجائز اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)ناجائز اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔ تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 401 گ ب میں پولیس نے مشکوک شخص سے تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیا۔

ناجائز اسلحہ رکھنا شہری کو مہنگا پڑ گیا۔  تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقہ 401 گ ب میں پولیس نے مشکوک شخص سے تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کرکے  ملزم کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں